🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7141. ويحكم! لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض
افسوس تم پر! میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7131
«ويحكم! لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7131]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7277
«لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض ولا يؤخذ الرجل بجريرة أبيه ولا بجريرة أخيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد کافر مت بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے، اور کسی آدمی کو اس کے باپ کے جرم میں اور نہ ہی اس کے بھائی کے جرم میں پکڑا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7277]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. الصحيحة 1974.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں