الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7287. لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض ولا يؤخذ ....
میرے بعد کافر مت بن جانا کہ تم میں سے ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 7131
«ويحكم! لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7131]
”افسوس تم پر! میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7131]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7277
«لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض ولا يؤخذ الرجل بجريرة أبيه ولا بجريرة أخيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد کافر مت بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے، اور کسی آدمی کو اس کے باپ کے جرم میں اور نہ ہی اس کے بھائی کے جرم میں پکڑا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7277]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. الصحيحة 1974.»
قال الشيخ الألباني: صحيح