🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
404. قتادة بن دعامة، عن شهر بن حوشب
قتادہ بن دعامہ کی شہر بن حوشب سے روایات
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20778
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ جَمِيلٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، قَالَتْ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتٍ فَقَالَ: إِذَا كَانَ قَبْلَ خُرُوجِ الدَّجَّالِ حَبَسَتِ السَّمَاءُ ثُلُثَ قَطْرِهَا ثَلَاثَ سِنِينَ، وَحَبَسَتِ الْأَرْضُ ثُلُثَ نَبَاتِهَا، فَإِذَا كَانَتِ السَّنَةُ الثَّانِيَةُ حَبَسَتِ السَّمَاءُ ثُلُثَيْ قَطْرِهَا، وَحَبَسَتِ الْأَرْضُ ثُلُثَيْ نَبَاتِهَا فَإِذَا كَانَتِ السَّنَةُ الثَّالِثَةُ حَبَسَتِ السَّمَاءُ قَطْرَهَا وَالْأَرْضُ نَبَاتَهَا كُلَّهُ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْأَوْزَاعِيِّ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک گھر میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دجال کے نکلنے سے پہلے آسمان تین سال تک اپنی بارش کا تہائی روک لے گا، اور زمین اپنی پیداوار کا تہائی روک لے گی، پھر دوسرے سال آسمان اپنی بارش کے دو تہائی روک لے گا اور زمین اپنی پیداوار کے دو تہائی روک لے گی، پھر تیسرے سال آسمان اپنی ساری بارش روک لے گا اور زمین اپنی ساری پیداوار روک لے گی۔“
راوی نے اوزاعی کی حدیث جیسی حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20778]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 160، حدیث 407»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20783
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّجَّالَ فَقَالَ: إِنَّ بَيْنَ يَدَيْ خُرُوجِهِ ثَلَاثَ سِنِينَ تَمْنَعُ السَّمَاءَ ثُلُثَ قَطْرِهَا وَالْأَرْضَ ثُلُثَ نَبَاتِهَا فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا: ”اس کے نکلنے سے پہلے تین سال ایسے ہوں گے جن میں آسمان اپنی بارش کا تہائی اور زمین اپنی پیداوار کا تہائی روک لے گی۔“
پھر راوی نے مکمل حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20783]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 161، حدیث 412»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں