🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما أسند زيد
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2914
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! آپ نے میرے اور حمزہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 2914]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 141، حدیث 2927»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4642
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! آپ نے میرے اور حمزہ بن عبدالمطلب کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4642]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 85، حدیث 4658»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4643
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! آپ نے میرے اور حمزہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4643]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 85، حدیث 4659»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں