🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2992
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَبَحُّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: خَدَمْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشْرَ سِنِينَ، لَمْ يَقُلْ لِشَيْءٍ فَعَلْتُهُ: لِمَ فَعَلْتَهُ؟ وَلَا لِشَيْءٍ لَمْ أَفْعَلْهُ: أَلَا فَعَلْتَهُ؟.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دس برس تک خدمت کی، (اس طویل عرصے میں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی ایسے کام پر جو میں نے کر دیا ہو یہ نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کیوں کیا؟ اور نہ ہی کسی ایسے کام کے متعلق جو میں نے نہ کیا ہو کبھی یہ فرمایا کہ تم نے اسے کیوں نہیں کیا؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2992]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2616، 5691، 6513، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2309، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12622، وأخرجه فتح الباري برقم: 2616، 5691، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6769، 9216، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7122، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2983»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3367
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: خَدَمْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي أُفٍّ قَطُّ، وَلَا قَالَ لِشَيْءٍ مِمَّا صَنَعَهُ خَادِمٌ: لِمَ فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا، وَهَلَّا فَعَلْتَ كَذَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان فرمایا: ”میں نے دس برس تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس طویل عرصے میں) مجھے کبھی ”اف“ تک نہیں فرمایا، اور نہ ہی میرے کسی کام پر کبھی یہ ارشاد فرمایا: ”تم نے ایسا کیوں کیا؟“ اور نہ ہی کبھی یہ کہا: ”تم نے ایسا کیوں نہیں کیا؟““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3367]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2616، 5691، 6513، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2309، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4774، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11577، 12609، 12622، 12904، 12960، 13005، 13263، 13386، وأخرجه فتح الباري برقم: 2616، 3368، 5691، 5931، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6769، 9216، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2893، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3354»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں