🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3186
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، فِي قَوْلِهِ: إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: رَأَيْتُ الْكَوْثَرَ نَهَرًا فِي الْجَنَّةِ، حَافَتَاهُ قِبَابُ اللُّؤْلُؤِ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا يَا جِبْرِيلُ؟ قَالَ: هَذَا الْكَوْثَرُ الَّذِي أَعْطَاكُمُ اللهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ کے بارے میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے کوثر کا مشاہدہ کیا، وہ جنت میں ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے قبے بنے ہوئے ہیں، میں نے دریافت کیا کہ اے جبرئیل! یہ کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ وہی کوثر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمائی ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3186]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى تخريجه (برقم 2876)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2542، 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12264، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، 8758، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3175»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3290
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُعْطِيتُ الْكَوْثَرَ فَضَرَبْتُ بِيَدِي إِلَى تُرْبَتِهِ فَإِذَا مِسْكٌ أَذْفَرُ، وَإِذَا حَصَاهُ اللُّؤْلُؤُ، وَإِذَا حَافَتَاهُ قِبَابُ الدُّرِّ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے کوثر عطا کی گئی، چنانچہ میں نے اپنا ہاتھ اس کی مٹی پر مارا تو وہ تیز خوشبو والی کستوری تھی، اس کی کنکریاں موتیوں کی تھیں اور اس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے قبے (گنبد) بنے ہوئے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3290]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2542، 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13166، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، 8758، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3276»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3529
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ: إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُعْطِيتُ الْكَوْثَرَ، فَإِذَا نَهَرٌ يَجْرِي وَلَمْ يُشَقَّ شَقًّا، فَإِذَا حَافَتَاهُ قِبَابُ اللُّؤْلُؤِ، فَضَرَبْتُ بِيَدِي إِلَى تُرْبَتِهِ فَإِذَا مِسْكَةٌ ذَفِرَةٌ، وَإِذَا حَصَاهُ اللُّؤْلُؤُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے یہ آیت ﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ تلاوت کی اور بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے الکوثر عطا کی گئی ہے، میں نے دیکھا کہ وہ ایک رواں نہر ہے جس کا راستہ (زمین میں عام نہروں کی طرح) کھودا نہیں گیا ہے، اس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے گنبد بنے ہوئے ہیں، پس میں نے اپنا ہاتھ اس کی مٹی پر مارا تو وہ نہایت تیز خوشبو والی مشک تھی اور اس کی کنکریاں موتیوں کی ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3529]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 3290)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2542، 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13166، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، 8758، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3516»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں