🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5098
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: أَيُّ الذَّنْبِ عِنْدَ اللَّهِ أَكْبَرُ؟ قَالَ: «أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ» ، قَالَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: «ثُمَّ تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ» ، قَالَ: فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَهَا: {وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ} [الفرقان: 68]
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو ہمسر و شریک بناؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، انہوں نے عرض کیا کہ پھر اس کے بعد کون سا گناہ بڑا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی کے ساتھ بدکاری کرو“، سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس قول کی تصدیق میں یہ آیتِ کریمہ نازل فرمائی: ﴿وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ﴾ ”اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ ہی اس جان کو ناحق قتل کرتے ہیں جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے اور نہ ہی وہ زنا کے مرتکب ہوتے ہیں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5098]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4207، 4483، 5655، 6426، 6468، 7082، 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5076»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5130
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللهِ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ، قَالَ: قُلْتُ: إِنَّ ذَلِكَ لَعَظِيمٌ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مَخَافَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو مدمقابل اور شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، میں نے عرض کی کہ یقیناً یہ تو بہت بڑا گناہ ہے، پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اپنی اولاد کو اس اندیشے سے قتل کر دو کہ وہ تمہارے ساتھ کھانا کھائے گی“، میں نے عرض کی کہ پھر اس کے بعد کون سا گناہ ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی اہلیہ کے ساتھ بدکاری کرو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5130]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5098)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4207، 4483، 5655، 6426، 6468، 7082، 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، 4091، 4120، 4397، 4409، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5108»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5167
وَعَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الذَّنْبِ أَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ؟ قَالَ: «أَنْ تَدْعُوَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ» ، قَالَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: «ثُمَّ أَنْ تُزَانِي حَلِيلَةَ جَارِكَ» ، قَالَ: فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَهَا: {وَالَّذِينَ لَا يُدْعَوْنَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ} [الفرقان: 68]
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو ہمسر و شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، اس نے دریافت کیا: پھر اس کے بعد کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی کے ساتھ بدکاری کرو“، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پھر اللہ عزوجل نے اس کی تصدیق میں یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ﴾ ”اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ ہی اس جان کو ناحق قتل کرتے ہیں جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5167]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 098)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، 4091، 4120، 4397، 4409، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11241، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11621، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5145»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں