🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5887
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَنَاجَشُوا، وَلَا يَبِعْ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ، وَلَا يَخْطُبْ عَلَى خِطْبَتِهِ، وَلَا يَسُمِ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، وَلَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَلَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْتَفِئَ مَا فِي صَحْفَتِهَا وَلِتُنْكَحَ ؛ فَإِنَّ رِزْقَهَا عَلَى اللهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خریداری کا ارادہ نہ ہوتے ہوئے بولی بڑھا کر دھوکا نہ دو، ایک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو، کسی کے پیغامِ نکاح پر اپنا پیغام نہ بھیجو، کسی کی طے ہوتی قیمت پر اپنی قیمت نہ لگاؤ، کوئی شہری دیہاتی کا مال اس کے لیے نہ بیچے، اور کوئی عورت دوسری عورت کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا حصہ خود حاصل کر لے اور اس کے شوہر سے نکاح کر لے؛ اس کا رزق اللہ کے ذمے ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5887]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى آنفًا (برقم 5884)»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2140، 2160، 2723، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1413، والنسائي فى (الكبرى) برقم: 5336، 5337، 6049، 6053، 11736، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2080، 3438، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1134، 1190، 1222، 1304، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1867، 2172، 2174، 2175، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7247، 7686، 10321، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 2415، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 14867، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) برقم: 17929، 21287، 22468، 37675، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5861»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6187
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يُسَاوِمَ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، وَنَهَى عَنِ التَّنَاجُشِ، وَنَهَى أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ، وَنَهَى أَنْ تَسْأَلَ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا، وَنَهَى أَنْ يُمْنَعَ الْمَاءُ مَخَافَةَ أَنْ يُرْعَى الْكَلَأُ، وَنَهَى أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَمَنْ مَنَحَ مِنْحَةً غَدَتْ بِصَدَقَةٍ، وَرَاحَتْ بِصَدَقَةٍ صَبُوحَهَا وَغَبُوقَهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے، اور (قیمت بڑھانے کے لیے) دھوکے کی بولی لگانے سے منع فرمایا، اور باہر سے آنے والے تجارتی مال سے (منڈی پہنچنے سے پہلے) آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا، اور اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی عورت اپنی (دینی) بہن کی طلاق کا مطالبہ کرے، اور اس بات سے منع فرمایا کہ (زائد) پانی اس خوف سے روکا جائے کہ (اس کی وجہ سے) گھاس چرائی جائے گی، اور اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال فروخت کرے۔ اور (فرمایا): ”جس نے کسی کو دودھ والا جانور (دودھ سے فائدہ اٹھانے کے لیے) عطیہ دیا تو وہ جانور صبح بھی صدقہ لے کر جاتا ہے اور شام کو بھی صدقہ لے کر لوٹتا ہے، صبح کے دودھ کا بھی اور شام کے دودھ کا بھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6187]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2033، 2041، 2043، 2044، 2052، 2054، 2574، 2577، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1515، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1221، 1222، 1251، 1252، 1304، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3239، 4487، 4488، 4489، 4491، 4496، 4502، 4506، 4507، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3437، 3438، 3443، 3444، 3445، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2174، 2175، 2178، 2239، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7270، 7333، 7406، 7471، 7641، 8039، 8505، 8715، 8780، 8876، 8969، 9055، 9160، 9234، 9275، 9585، 9716، 9875، 9906، 9943، 9973، 9993، 10138، 10208، 10227، 10271، 10311، 10417، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2553، 2566، وأخرجه فتح الباري برقم: 2032، 2033، 2041، 2049، 2052، 2054، 2135، 2418، 2574، 2577، 2598، 5717، 5719، 6227، 6345، 6952، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 14858، 14867، 14869، 14872، 15355، 20228، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2254، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 957، 984، 1120، 2094، 2421، 3219، 3605، 3906، 5903، 6358، 6767، 7017، 7407، 8535، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 220، 619، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1860، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5502، 9740، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6159»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6514
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَسُمُ الْمُسْلِمُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، وَلَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَتِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ ہی اس کے (پہلے سے بھیجے گئے) نکاح کے پیغام پر اپنا پیغامِ نکاح بھیجے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6514]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6317)»
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1413، 1515، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4048، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2314، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9323، 9901، 9960، 10861، 10862 «مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6483»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں