🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5894
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ، رَأَيْتُ فِيمَا يُرَى سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ، فَهَمَّنِي شَأْنُهُمَا، قَالَ: بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ، فَأُوحِيَ إِلَيَّ: أَنِ انْفُخْهُمَا، فَنَفَخْتُهُمَا، فَطَارَا، فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ يَخْرُجَانِ، وَكَانَ أَحَدُهُمَا الْعَنْسِيَّ صَاحِبَ صَنْعَاءَ، وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے مجھے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں سو رہا تھا کہ خواب میں سونے کے دو کنگن دیکھے؛ ان کی وجہ سے مجھے فکر ہوئی۔ پھر نیند ہی میں مجھے وحی کی گئی کہ ان دونوں پر پھونک ماروں۔ میں نے پھونک ماری تو دونوں اڑ گئے۔ میں نے ان کی تعبیر دو جھوٹوں سے کی جو ظاہر ہوں گے: ایک صنعاء کا عنسی اور دوسرا مسیلمہ۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5894]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3424، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4218، 2274، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2292، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3922، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2369، وأخرجه فتح الباري برقم: 6704، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10750، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6654، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6039، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5868»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6441
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ، فَهَمَّنِي شَأْنُهُمَا، فَنَفَخْتُهُمَا، فَطَارَا، فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ يَخْرُجَانِ بَعْدِي، وَأُوحِيَ إِلَيَّ: أَنِ انْفُخْهُمَا، فَنَفَخْتُهُمَا، فَطَارَا، فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ يَخْرُجَانِ بَعْدِي، فَكَانَ أَحَدُهُمَا الْعَنْسِيَّ صَاحِبَ صَنْعَاءَ، وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةَ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس وقت میں سو رہا تھا، میں نے اپنے ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن دیکھے، ان کے معاملے نے مجھے متفکر کر دیا، پھر میں نے ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے، چنانچہ میں نے اس کی تعبیر ان دو کذاب (جھوٹے مدعیانِ نبوت) سے لی جو میرے بعد ظاہر ہوں گے، اور میری طرف یہ وحی کی گئی کہ ان پر پھونک ماریے، پس جب میں نے ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے، سو میں نے ان کی تعبیر ان دو جھوٹوں سے لی جو میرے بعد نکلیں گے، ان میں سے ایک صنعاء والا (اسود) عنسی تھا اور دوسرا مسیلمہ (کذاب) تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6441]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5894)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3424، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4218، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2292، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3922، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8325، وأخرجه فتح الباري برقم: 6704، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10750، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7614، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5843، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6410»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں