الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1430
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمَضَاءِ قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ عُمَيْرٍ يُحَدِّثُ. عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي مُسْكَةٍ وَفِي عَلْيَاءَ حَتَّى يَمْلِكَ اثْنَا عَشَرَ مِنْ قُرَيْشٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”یہ معاملہ (یعنی دین و خلافت) ہمیشہ مضبوطی اور رفعت و بلندی میں رہے گا یہاں تک کہ قریش کے بارہ اشخاص حکمران بن جائیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے صرف خلف بن تمیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1430]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے صرف خلف بن تمیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1430]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7222، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1821، 1822، 1820، 2305، 2919، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6663، 6661، 6662، 6687، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6649، 8668، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4279، 4280، (4/173) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2223 (م)، 2223، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21137، 21146، 21149، 21154، 21163، 21166، 21170، 21179، 21180، 21182، 21183، 21189، 21191، 21194، 21213، 21215، 21232، 21233، 21225، 21254، 21271، 21279، 21288، 21289، 21309، 21310، 21305، 21306، 21307، 21322، 21324، 21320، 21334، 21329، 21349، 21345، 21372، 21381، 21398، 21405، 21418، 21435، 21424، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 804، 819، 1374، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7443، 7444، 7463، 7461، 7466، 7467، 7478، والبزار فى «مسنده» برقم: 4247، 4248، 4254، 4279، 4280، 4281، 4284، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32314، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1793، 1791، 1792، 1795، 1794، 1798، 1796، 1797، 1799، 1800، 1804، 1803، 1801، 1802، 1805، 1806، 1809، 1807، 1808، 1841، 1850، 1851، 1849، 1852، 1875، 1876، 1878، 1883، 1896، 1902، 1915، 1923، 1936، 1964، 1975، 2002، 2007، 2020، 2044، 2060، 2061، 2059، 2062، 2063، 2067، 2068، 2069، 2071، 2070، 2073، 308، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 720، 2922، 3938، 6034، 6382»
حدیث نمبر: 3938
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ صَالِحًا، لَا يَضُرُّهُ مَنْ عَادَاهُ، أَوْ مَنْ نَاوَأَهُ، حَتَّى يَمْلِكَ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا، كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ طَلْحَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ طَلْحَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دین ہمیشہ درست حالت میں رہے گا، جو اس سے دشمنی کرے گا یا اس کے مقابل کھڑا ہوگا وہ اسے نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ بارہ امیر حکمران ہو جائیں، وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معبد بن خالد سے اسحاق بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں بشر بن ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3938]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معبد بن خالد سے اسحاق بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں بشر بن ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3938]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7222، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1821، 1822، 1820، 2305، 2919، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6663، 6661، 6662، 6687، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6649، 8668، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4279، 4280، (4/173) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2223 (م)، 2223، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21137، 21146، 21149، 21154، 21163، 21166، 21170، 21179، 21180، 21182، 21183، 21189، 21191، 21194، 21213، 21215، 21232، 21233، 21225، 21254، 21271، 21279، 21288، 21289، 21309، 21310، 21305، 21306، 21307، 21322، 21324، 21320، 21334، 21329، 21349، 21345، 21372، 21381، 21398، 21405، 21418، 21435، 21424، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 804، 819، 1374، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7443، 7444، 7463، 7461، 7466، 7467، 7478، والبزار فى «مسنده» برقم: 4247، 4248، 4254، 4279، 4280، 4281، 4284، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32314، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1793، 1791، 1792، 1795، 1794، 1798، 1796، 1797، 1799، 1800، 1804، 1803، 1801، 1802، 1805، 1806، 1809، 1807، 1808، 1841، 1850، 1851، 1849، 1852، 1875، 1876، 1878، 1883، 1896، 1902، 1915، 1923، 1936، 1964، 1975، 2002، 2007، 2020، 2044، 2060، 2061، 2059، 2062، 2063، 2067، 2068، 2069، 2071، 2070، 2073، 308، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 720، 1430، 2922، 6034، 6382»