الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1557
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ قَالَ: نَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ: نَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ . عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ I ".
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے قرآن والو! وتر پڑھا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابان بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1557]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابان بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1557]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6014»
حدیث نمبر: 6014
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ السُّكَّرِيُّ، قَالَ: ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: نَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا أَبَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (يحيى بن محمد بن السكن)
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا أَبَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (يحيى بن محمد بن السكن)
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اہلِ قرآن! وتر پڑھا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے ابان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حبان بن ہلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 6014]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے ابان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حبان بن ہلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 6014]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1557»