الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1630
وَعَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، أَنَّهُ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: تَعَلَّمُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ، فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ، وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ، وَلَا تَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ I "
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا: ”سورہ بقرہ سیکھو؛ کیونکہ اسے حاصل کرنا باعثِ برکت ہے، اسے چھوڑ دینا باعثِ حسرت ہے اور جادوگر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1630]
حدیث نمبر: 8823
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ : نَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى : نَا الضَّحَّاكُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ، لَا تَأْكُلُوا بِهِ، وَلَا تَسْتَكْثِرُوا بِهِ، وَلَا تَغْلُوا فِيهِ، وَلَا تَجْفُوا عَنْهُ، تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ شَافِعٌ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، تَعَلَّمُوا الزَّهْرَاوَيْنِ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ، وَآلَ عِمْرَانَ، فَإِنَّهُمَا يَجِيئَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ أَوْ غَيَايَتَانِ أَوْ كَفِرْقَيْنِ مِنْ طَيْرٍ صَوَافَّ، يَشْفَعَانِ لِصَاحِبِهِمَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، تَعَلَّمُوا الْبَقَرَةَ، فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ، وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ، وَلَا تَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا الضَّحَّاكُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَسَدُ بْنُ مُوسَى I "، وَرَوَاهُ هِشَامٌ، وَأَبَانُ ، وَعَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، وَعَنْ أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن پڑھا کرو، مگر اسے ذریعۂ معاش نہ بناؤ، نہ اس کے ذریعے مال بڑھانے کی کوشش کرو، نہ اس میں غلو کرو اور نہ اس سے بے رخی برتو۔ قرآن سیکھو، کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے ساتھی (پڑھنے والے) کی سفارش کرے گا۔ دو روشن سورتیں سیکھو: سورۃ البقرہ اور آل عمران، کیونکہ یہ دونوں قیامت کے دن اس طرح آئیں گی گویا دو بدلیاں ہیں، یا دو سائبان ہیں، یا پر پھیلائے ہوئے پرندوں کی دو ٹولیاں ہیں، اور اپنے ساتھی کی سفارش کریں گی۔ سورۃ البقرہ سیکھو، کیونکہ اسے حاصل کرنا برکت ہے اور چھوڑ دینا حسرت ہے، اور جادوگر (اہلِ باطل) اس کی طاقت نہیں رکھتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن ابی کثیر، عن ابی سلمہ، عن ابی ہریرہ کی سند سے اس حدیث کو ضحاک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں اسد بن موسیٰ منفرد ہیں۔ اور اسے ہشام، ابان اور علی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انھوں نے زید بن سلام سے، انھوں نے ابو سلمہ سے، انھوں نے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، نیز ابو راشد حبرانی رحمہ اللہ سے، انھوں نے سیدنا عبدالرحمٰن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 8823]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني عن شيخه المقدام بن داود وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 168» »
«قال الدارقطني: يرويه يحيى بن أبي كثير واختلف عنه فرواه الضحاك بن نبراس البصري وهو ضعيف عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي هريرة ووهم فيه والصحيح عن يحيى بن أبي كثير عن أبي راشد عن عبد الرحمن بن شبل «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 9، ص 278» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 804، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 116، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2079، 3153، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4126، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22576، 22577، 22587، 22623، 22643، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5991، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7542، 7543، 7544، 8118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 468، 5764»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف المقدام بن داود