🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. مَنِ اسْمُهُ سَعِيدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سعید ہے۔
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3613
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَوْسٍ الدِّمَشْقِيُّ الْإِسْكَافُ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْخَلَ فَرَسًا بَيْنَ فَرَسَيْنِ، وَهُوَ يَأْمَنُ أَنْ يُسْبَقَ، فَهُوَ قِمَارٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا الْوَلِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے دو گھوڑوں کے درمیان (تیسرا) گھوڑا داخل کیا، جبکہ اسے اطمینان ہو کہ (اس کا) وہ گھوڑا پیچھے نہیں رہے گا، تو یہ جوا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے سعید بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سعید سے ولید کے سوا کسی نے نہیں، اس میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3613]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: الحديث عن سعيد بن بشير عن الزهري أصوب من سعيد بن بشير عن قتادة لأن هذا الحديث في حديث قتادة ليس له أصل ومن حديث الزهري له أصل قد رواه عن الزهري سفيان بن حسين أيضا «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 416» »
«قال أبو حاتم الرازي: ورواه عقيل عن ابن شهاب قال سمعت رجالا من أهل العلم يقولون ذاك قال الصحيح هذا «علل الحديث، ج 6، ص 42» »
«قال ابن حزم: صححه من حديث أبي هريرة «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 300» »
«قال يحيى بن معين: سئل عنه فقال هذا باطل وضرب على أبي هريرة «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 300» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2551، 2552، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2579، (2/334) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2876، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19830، 19831، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4195، 4835، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10706، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5864، والبزار فى «مسنده» برقم: 7794، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34238، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1897، 1898، والطبراني فى «الصغير» برقم: 470»

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3614
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَيَّارٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِي ظَبْيَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمِقَةُ مِنَ اللهِ، وَالصِّيتُ فِي السَّمَاءِ، فَإِذَا أَحَبَّ اللهُ عَبْدًا نَادَى جِبْرِيلُ: إِنَّ رَبَّكُمْ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ فَتُوضَعُ لَهُ الْمِقَةُ فِي الْأَرْضِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: شَرِيكٌ .
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محبت اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اور شہرت و چرچا آسمان میں ہوتا ہے، چنانچہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام پکار کر کہتے ہیں: تمہارا رب فلاں سے محبت کرتا ہے، لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو، پھر اس کے لیے زمین میں محبت رکھ دی جاتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں شریک منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3614]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22663، 22701، 22702، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7551، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6582»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6582
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي ظَبْيَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمِقَةُ مِنَ اللهِ، وَالصِّيتُ فِي السَّمَاءِ، فَإِذَا أَحَبَّ اللهُ عَبْدًا قَالَ: يَا جِبْرِيلُ إِنَّ رَبَّكُمْ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ. قَالَ: فَيُنَادِي جِبْرِيلُ، فَيُنْزِلُ لَهُ الْمِقَةَ عَلَى أَهْلِ الْأَرْضِ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ شَرِيكٌ I ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محبت اللہ کی جانب سے (عطا) ہوتی ہے اور شہرت آسمانوں میں ہوتی ہے، پھر جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو ارشاد فرماتا ہے: ”اے جبرائیل! بے شک تمہارا رب فلاں سے محبت کرتا ہے، سو تم بھی اس سے محبت کرو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر جبرائیل (آسمان والوں میں) منادی کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ زمین والوں میں اس کے لیے محبت اتار دیتا ہے۔“
یہ حدیث سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں شریک رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 6582]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22663، 22701، 22702، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7551، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3614»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں