🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4174
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْأَكْفَانِيُّ قَالَ: نَا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ، مَا خَلَا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا خُنَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر اور عمر (رضی اللہ عنہما) انبیاء و مرسلین کے سوا اگلے اور پچھلے تمام اہلِ جنت کے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مالک سے خنیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں زکریا بن یحییٰ منفرد ہیں، اور ابن ابی جحیفہ سے یہ روایت صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4174]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6904، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 100، والطبراني فى «الكبير» برقم: 257»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4175
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَجَلِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ مُزَاحِمٍ قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَتَى كُتِبْتَ نَبِيًّا؟ قَالَ: وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: نَصْرُ بْنُ مُزَاحِمٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کو نبی کب لکھا گیا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدم (علیہ السلام) روح اور جسم کے درمیان تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں نصر بن مزاحم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4175]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذه الأحاديث لنصر بن مزاحم ومنها الحديث عمن رواها عامتها غير محفوظة «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 286» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5358، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12571، 12646»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه نصر بن مزاحم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں