🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4513
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ الْقَيْنَةَ، وَبَيْعَهَا، وَثَمَنَهَا، وَتَعْلِيمَهَا، وَالِاسْتِمَاعَ إِلَيْهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے گانے والی لونڈی، اس کی خرید و فروخت، اس کی قیمت، اسے (گانا) سکھانے اور اسے (گانا گاتے ہوئے) سننے کو حرام قرار دیا ہے۔“
اس حدیث کو سعید بن ابی رزین رحمہ اللہ سے صرف جعفر بن سلیمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4513]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه اثنان لم أجد من ذكرهما وليث بن أبي سليم وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 91» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6839، 8541»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ليث بن أبي سليم مدلس واثنان لم يعرفا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6839
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ الْقَيْنَةَ، وَبَيْعَهَا، وَثَمَنَهَا، وَتَعْلِيمَهَا، وَالِاسْتِمَاعَ إِلَيْهَا.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے گانے والی باندی، اس کی خرید و فروخت، اس کی قیمت، اسے (گانا بجانا) سکھانے اور اسے سننے کو حرام قرار دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن سابط رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں محمد بن کثیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 6839]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4513، 8541»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8541
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ الْقَيْنَةَ، وَبَيْعَهَا، وَثَمَنَهَا، وَتَعْلِيمَهَا، وَالِاسْتِمَاعَ إِلَيْهَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے گانے والی لونڈی کو، اس کی خرید و فروخت کو، اس کی قیمت کو، اسے (گانا) سکھانے کو اور اس کا گانا سننے کو حرام قرار دیا ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ حدیث ابن سابط رحمہ اللہ سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطے سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں جعفر بن سلیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 8541]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4513، 6839»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں