الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 5807
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْبَجَلِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا جَاءَكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلَا يَصْدُرُ إِلَّا وَهُوَ رَاضٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو وہ تمہارے ہاں سے اس حال میں لوٹے کہ تم سے راضی ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عاصم سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن طریف اس میں منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5807]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عاصم سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن طریف اس میں منفرد ہیں، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5807]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 79» »
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: 5808
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ التُّبَّعِيُّ، قَالَ: ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ، قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا الْأَنْصَارَ لِيَكْتُبَ لَهُمْ بِالْبَحْرَيْنِ، فَقَالُوا: لَا، إِلَّا أَنْ تَكْتُبَ لِإِخْوَانِنَا الْمُهَاجِرِينَ مِثْلَهَا، قَالَ: فَإِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلایا تاکہ بحرین (کی جاگیر) ان کے نام لکھ دیں، تو انہوں نے عرض کیا: ”نہیں، (ہم اس وقت تک نہیں لیں گے) جب تک آپ ہمارے مہاجر بھائیوں کے لیے بھی اسی کے مثل نہ لکھ دیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے بعد (اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیے جانے کی) خود غرضی دیکھو گے، پس صبر کرنا یہاں تک کہ مجھ سے آ ملو۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5808]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2376، 3147، 3163، 3793، 3794، 4331، 5860، 7441، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1059، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1089، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7275، 7276، 7277، 7278، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2729، 2728، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7066، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8277، 8287، 11158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11905، 11914، 13057، 13058، 13303، 20495، 20496، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12268، 12893، 12903، 12946، 13083، 13551، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2081، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1229، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3594، 3649، 3651، والبزار فى «مسنده» برقم: 6302، 6303، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19908، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1027، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7777»