الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 9382
حَدَّثَنَا هَيْثَمٌ ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَقْبَلَ طَلْحَةُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ قَدْ قَضَى نَحْبَهُ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى طَلْحَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ آتے ہوئے دکھائی دیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ بات خوش کرے کہ وہ ایسے شخص کو دیکھے جس نے اپنی نذر (عہد) پوری کر دی ہے، تو وہ طلحہ کو دیکھ لے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9382]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9382]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3578، 4429، 5656، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3679، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4898، 4899، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3870 / 1، 3870 / 2، 3983، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10، 9، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9384»
حدیث نمبر: 9384
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي أَصْحَابِهِ فِي قِبَلِ الْبَيْتِ إِذْ أَقْبَلَ أَبِي، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَرَادَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى عَتِيقٍ مِنَ النَّارِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ کعبہ کی جانب تشریف فرما تھے کہ اچانک میرے والد (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ) آتے ہوئے دکھائی دیے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جہنم سے آزاد کیے ہوئے آدمی کو دیکھنا چاہے وہ ابوبکر کو دیکھ لے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9384]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معاویہ بن اسحاق سے صالح بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9384]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3578، 4429، 5656، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3679، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4898، 4899، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3870 / 1، 3870 / 2، 3983، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10، 9، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9382»