🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1637
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو مُوسَى عِيسَى بْنُ يُونُسَ الطَّرَسُوسِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقَرْقَسَانِيُّ قَالَ: نَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: «أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ» ”میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ (نعمتیں) تیار کر رکھی ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا۔““ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 1637]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن مصعب القرقساني وهو ضعيف بغير كذب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 412» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن مصعب القرقساني
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9443
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ كَثِيرٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ ، ثَنَا أَبُو قَبِيلٍ الْمِصْرِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الصَّوْمُ يُذْبِلُ اللَّحْمَ، وَيُبْعِدُ مِنْ حَرِّ السَّعِيرِ، إِنَّ لِلهِ مَائِدَةً عَلَيْهَا مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ، لَا يَقْعُدُ عَلَيْهَا إِلَّا الصَّائِمُونَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي قَبِيلٍ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ الْعَنْسِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ جسم کا گوشت گھلا دیتا ہے اور بھڑکتی آگ کی تپش سے دور کر دیتا ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ کا ایک دسترخوان ہے جس پر ایسی نعمتیں ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک گزرا؛ اس پر صرف روزہ دار ہی بیٹھیں گے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو ابو قبیل رحمہ اللہ سے ابو بکر عنسی رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور بقیہ رحمہ اللہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9443]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد المجيد بن كثير الحراني ولم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 182» »

الحكم على الحديث:
فيه عبد المجيد بن كثير الحراني، لم يُعرف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں