الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب في بيان كثرة طرق الخير
باب: نیکی کے راستوں کی کثرت کا بیان
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 694
وعن أَبي ذَرٍّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ لي رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «لاَ تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أخَاكَ بوَجْهٍ طَلْقٍ» . رواه مسلم.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”نیکی کے کسی کام کو ہرگز حقیر نہ سمجھو، اگرچہ یہ (ہی) ہو کہ تم اپنے بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملو۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 694]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 694]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (121). أخرجه: مسلم 8/ 37 (2626).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 121 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
حدیث نمبر: 892
وعن أَبي ذَرٍّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ لي رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «لا تَحقِرَنَّ منَ الْمَعرُوف شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ» . رواه مسلم.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”نیکی کے کسی کام کو ہرگز حقیر نہ سمجھو، خواہ (وہ اتنا ہی ہو کہ) تم اپنے بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملو۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 892]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 892]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (121). أخرجه: مسلم 8/ 37 (2626).
وضاحت: «بِوَجْهٍ طَلْقٍ» : امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس کا معنی ہے: نرم اور کھلا ہوا (مسکراتا) چہرہ۔“ (شرح صحیح مسلم للنووی 8/349)
یہ حدیث نمبر 121 پر گزر چکی ہے۔
یہ حدیث نمبر 121 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)