🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. باب مَا يقوله عِنْدَ نومه واستيقاظه
باب: سوتے اور جاگتے وقت کیا کہے
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1458
وعن حُذَيْفَةَ، وأبي ذرٍّ رضي الله عنهم: أنَّ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِراشِهِ، قَالَ: «بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَحْيَا وأَمُوتُ» . رواه البخاري.
سیدنا حذیفہ اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: ” «بِاسْمِكَ اللّٰهُمَّ أَحْيَا وَأَمُوتُ» (اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں جیتا ہوں اور مرتا ہوں)۔“
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأذكار/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (1446). أخرجه: البخاري 8/ 84 (6312) عن حذيفة، و8/ 88 (6325) عن أبي ذر.
وضاحت: یہ حدیث نمبر 1446 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں