🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب في الأمر بالمحافظة عَلَى السنة وآدابها
باب: سنت اور اس کے آداب کی پابندی کا حکم
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 701
وعن العِرْباض بن ساريَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: وَعَظَنَا رسول الله - صلى الله عليه وسلم - مَوْعِظَةً وَجِلَتْ مِنْهَا القُلُوبُ، وَذَرَفَتْ مِنْهَا العُيُونُ... وَذَكَرَ الحَدِيثَ وَقَدْ سَبَقَ بِكَمَالِهِ في باب الأمْر بِالمُحَافَظَةِ عَلَى السُّنَّة، وَذَكَرْنَا أنَّ التَّرْمِذِيَّ، قَالَ: «إنّه حديث حسن صحيح» .
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسا وعظ فرمایا جس سے دل ڈر گئے اور آنکھیں بہہ پڑیں... اور (راوی نے) پوری حدیث ذکر کی۔
(یہ حدیث مکمل طور پر "سنت کی پابندی کے حکم" کے باب میں گزر چکی ہے، اور ہم ذکر کر چکے ہیں کہ ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (157). أخرجه: أبو داود (4607)، وابن ماجه (43)، والترمذي (2676).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 157 پر گزر چکی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4607)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (165)
أخرجه الترمذي (2676 وسنده صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں