الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
370. باب أحاديث الدّجال وأشراط الساعة وغيرها
باب: دجال، قیامت کی نشانیوں اور دیگر (امور) کے بارے میں احادیث
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 616
وعنه، قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «ثَلاَثَةٌ لاَ يُكَلِّمُهُمُ اللهُ يَوْمَ القِيَامَة، وَلاَ يُزَكِّيهِمْ، وَلاَ يَنْظُرُ إلَيْهِمْ، وَلَهُمْ عَذَابٌ ألِيمٌ: شَيْخٌ زَانٍ، وَمَلِكٌ كَذَّابٌ، وَعَائِلٌ مُسْتَكْبِرٌ» . رواه مسلم.
«العَائِلُ» : الفَقِيرُ.
«العَائِلُ» : الفَقِيرُ.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین (قسم کے) لوگ ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ کلام کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، نہ ان کی طرف (رحمت کی نظر سے) دیکھے گا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے: بوڑھا زانی، جھوٹا بادشاہ، اور تکبر کرنے والا فقیر۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
«الْعَائِلُ»: فقیر۔ [رياض الصالحين/كتاب المنثورات والملح/حدیث: 616]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
«الْعَائِلُ»: فقیر۔ [رياض الصالحين/كتاب المنثورات والملح/حدیث: 616]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 1/ 72 (107) (172).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)