الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
371. باب الأمر بالاستغفار وفضله
باب: استغفار کا حکم اور اس کی فضیلت
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 1415
وعن ثَوبانَ - رضي الله عنه - قَالَ: كَانَ رَسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم - إِذَا انْصَرَفَ مِنْ صَلاَتِهِ اسْتَغْفَرَ ثَلاثًا، وَقَالَ: «اللَّهُمَّ أنْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْكَ السَّلاَمُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الجَلاَلِ وَالإكْرَامِ» قِيلَ لِلأوْزَاعِيِّ - وَهُوَ أحَدُ رواة الحديث: كَيْفَ الاسْتِغْفَارُ؟ قَالَ: يقول: أسْتَغْفِرُ الله، أسْتَغْفِرُ الله. رواه مسلم.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین مرتبہ استغفار کرتے اور فرماتے: ” «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ» (اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، تو بہت بابرکت ہے اے جلال اور عزت والے)۔“ امام اوزاعی رحمہ اللہ سے — جو اس حدیث کے راویوں میں سے ایک ہیں — پوچھا گیا: استغفار کیسے کیا جائے؟ انہوں نے کہا: (یوں) کہے: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ، أَسْتَغْفِرُ اللهَ» (میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں، میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں)۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الاستغفار/حدیث: 1415]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الاستغفار/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 2/ 94 (591) (135).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)