🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب تعظيم حرمات المسلمين وبيان حقوقهم والشفقة عليهم ورحمتهم
باب: مسلمانوں کی حرمتوں کی تعظیم، ان کے حقوق کا بیان اور ان پر شفقت و رحمت
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 893
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه - قَالَ: قَبَّلَ النبيُّ - صلى الله عليه وسلم - الحَسَنَ بنَ عَلِيٍّ رضي الله عنهم، فَقَالَ الأقْرَعُ بن حَابِسٍ: إنَّ لِي عَشْرَةً مِنَ الْوَلَدِ مَا قَبَّلْتُ مِنْهُمْ أحَدًا. فَقَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «مَنْ لاَ يَرْحَمْ لاَ يُرْحَمْ!» . متفقٌ عَلَيْهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (سیدنا) حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو بوسہ دیا، تو اقرع بن حابس نے کہا: میرے دس بچے ہیں، میں نے ان میں سے کسی کو بھی بوسہ نہیں دیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا!“
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 893]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (225). أخرجه: البخاري 8/ 8 (6011)، ومسلم 7/ 77 (2318) (65).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 225 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں