الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. باب تعظيم حرمات المسلمين وبيان حقوقهم والشفقة عليهم ورحمتهم
باب: مسلمانوں کی حرمتوں کی تعظیم، ان کے حقوق کا بیان اور ان پر شفقت و رحمت
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 894
عن البَرَاءِ بن عازِبٍ رضي الله عنهم، قَالَ: أمَرَنَا رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم - بعِيَادَةِ الْمَريضِ، وَاتِّبَاعِ الجَنَازَةِ، وَتَشْمِيتِ العَاطِسِ، وَإبْرَارِ الْمُقْسِمِ، وَنَصْرِ المَظْلُومِ، وَإجَابَةِ الدَّاعِي، وَإفْشَاءِ السَّلاَمِ. متفقٌ عَلَيْهِ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا: مریض کی عیادت کرنے، جنازے کے ساتھ جانے، چھینکنے والے کو (یرحمک اللہ کہہ کر) جواب دینے، قسم کھانے والے کی قسم پوری کرنے، مظلوم کی مدد کرنے، دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرنے اور سلام کو عام کرنے کا۔
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 894]
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (239). أخرجه: البخاري 2/ 90 (1239)، ومسلم 6/ 135 (2066) (3).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 239 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)