🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. باب فضل ضعفة المسلمين والفقراء والخاملين
باب: کمزور مسلمانوں، فقراء اور گمنام لوگوں کی فضیلت
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 614
وعن أَبي سعيد الخدري - رضي الله عنه - عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «احْتَجّتِ الجَنَّةُ وَالنَّارُ، فَقَالَت النَّارُ: فيَّ الْجَبَّارُونَ والمُتَكَبِّرُونَ. وقالتِ الجَنَّةُ: فيَّ ضُعفاءُ الناس ومساكينُهُم، فقضى اللهُ بَينهُما: إنكِ الجنّةُ رَحْمَتِي أرْحَمُ بِك مَنْ أشَاءُ، وَإنَّكِ النَّارُ عَذَابِي أُعَذِّبُ بِكِ مَنْ أشَاءُ، وَلِكِلَيْكُمَا عَلَيَّ مِلْؤُهَا» . رواه مسلم.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت اور جہنم نے آپس میں جھگڑا کیا، جہنم نے کہا: مجھ میں جبار اور متکبر لوگ (داخل) ہوں گے۔ اور جنت نے کہا: مجھ میں کمزور اور مسکین لوگ (داخل) ہوں گے۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کے درمیان فیصلہ فرمایا: (اے جنت!) تو میری رحمت ہے، تیرے ذریعے میں جس پر چاہوں گا رحم کروں گا، اور (اے جہنم!) تو میرا عذاب ہے، تیرے ذریعے میں جسے چاہوں گا عذاب دوں گا، اور تم دونوں کو بھرنا میرے ذمے ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 614]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (254). أخرجه: مسلم 8/ 151 (2847).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 254 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں