الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. باب الرجاء
باب: (اللہ تعالیٰ کی رحمت کی) امید کا بیان
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 1871
وعنه - رضي الله عنه - قال: قال رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا، لَذَهَبَ اللهُ تَعَالَى بِكُمْ، وَلَجَاءَ بِقَومٍ يُذْنِبُونَ، فَيَسْتَغْفِرُونَ اللهَ تَعَالَى، فَيَغْفِرُ لَهُمْ» . رواه مسلم.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تمہیں (دنیا سے) لے جائے اور ایسی قوم لے آئے جو گناہ کریں، پھر اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگیں، تو وہ انہیں بخش دے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1871]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1871]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (422). أخرجه: مسلم 8/ 94 (2749) (11).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 422 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)