الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب الصدق
باب: سچائی کا بیان
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 1542
وعن ابن مسعود - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «إنَّ الصِّدْقَ يَهْدِي إِلَى البِرِّ، وإنَّ البِرَّ يَهْدِي إِلَى الجَنَّةِ، وإنَّ الرَّجُلَ لَيَصْدُقُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللهِ صِدِّيقًا. وإنَّ الكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الفُجُورِ، وإنَّ الفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وإنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللهِ كَذَّابًا» . متفقٌ عَلَيْهِ.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف رہنمائی کرتی ہے، اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں صدیق (بہت سچا) لکھ دیا جاتا ہے۔ اور بے شک جھوٹ گناہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور گناہ جہنم کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں کذاب (بہت جھوٹا) لکھ دیا جاتا ہے۔“
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1542]
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1542]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (54). أخرجه: البخاري 8/ 30 (6094)، ومسلم 8/ 29 (2607) (103).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 54 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)