الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. باب الحياء وفضله والحث على التخلق به
باب: حیا، اس کی فضیلت اور اسے اپنانے کی ترغیب
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 125
التاسع: عَنْهُ، عن النَّبيّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «الإيمانُ بِضْعٌ وَسَبعُونَ أَوْ بِضعٌ وسِتُونَ شُعْبَةً: فَأفْضَلُهَا قَولُ: لاَ إلهَ إلاَّ اللهُ، وَأَدْنَاهَا إمَاطَةُ الأذَى عَنِ الطَّريقِ، والحَياءُ شُعبَةٌ مِنَ الإيمان» . مُتَّفَقٌ عَلَيهِ.
«البِضْعُ» من ثلاثة إِلَى تسعة بكسر الباء وقد تفتح. وَ«الشُّعْبَةُ» : القطعة.
«البِضْعُ» من ثلاثة إِلَى تسعة بكسر الباء وقد تفتح. وَ«الشُّعْبَةُ» : القطعة.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کی ستر سے کچھ اوپر یا ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں: ان میں سب سے افضل «لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ» (اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں) کہنا ہے، اور ان میں سب سے ادنیٰ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے، اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔“
(متفق علیہ)
«البِضْعُ»: تین سے نو تک (کی تعداد)، باء کے کسرہ کے ساتھ، اور کبھی فتحہ بھی دیا جاتا ہے۔ اور «الشُّعْبَةُ»: ٹکڑا (حصہ)۔ [رياض الصالحين/كتاب الأدب/حدیث: 125]
(متفق علیہ)
«البِضْعُ»: تین سے نو تک (کی تعداد)، باء کے کسرہ کے ساتھ، اور کبھی فتحہ بھی دیا جاتا ہے۔ اور «الشُّعْبَةُ»: ٹکڑا (حصہ)۔ [رياض الصالحين/كتاب الأدب/حدیث: 125]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 1/ 9 (9)، ومسلم 1/ 46 (35) (58).
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)