🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. باب وداع الصاحب ووصيته عند فراقه للسفر وغيره والدعاء لَهُ وطلب الدعاء مِنْهُ
باب: سفر وغیرہ کے لیے جدا ہوتے وقت ساتھی کو الوداع کہنے، اسے نصیحت کرنے، اس کے لیے دعا کرنے اور اس سے دعا کی درخواست کرنے کا بیان
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
وعن عمر بن الخطاب - رضي الله عنه - قَالَ: اسْتَأذَنْتُ النَّبيَّ - صلى الله عليه وسلم - في العُمْرَةِ، فَأذِنَ لِي، وَقالَ: «لاَ تَنْسَنا يَا أُخَيَّ مِنْ دُعَائِكَ» فَقَالَ كَلِمَةً مَا يَسُرُّنِي أنَّ لِي بِهَا الدُّنْيَا.
وفي رواية: وَقالَ: «أشْرِكْنَا يَا أُخَيَّ في دُعَائِكَ» .
حديث صحيح رواه أَبُو داود والترمذي، وَقالَ: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرہ (پر جانے) کی اجازت مانگی، آپ نے مجھے اجازت دے دی اور فرمایا: ”اے میرے پیارے بھائی! ہمیں اپنی دعا میں نہ بھولنا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی بات فرمائی کہ اگر اس کے بدلے مجھے ساری دنیا مل جائے تو مجھے (اتنی) خوشی نہ ہو۔
اور ایک روایت میں ہے: اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے میرے پیارے بھائی! ہمیں بھی اپنی دعا میں شریک رکھنا۔“
(یہ حدیث صحیح ہے، اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأدب/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (1498)، وابن ماجه (2894)، والترمذي (3562)، وفي الإسناد عاصم بن عبيد الله ضعيف.
قال الألباني في تحقيق رياض الصالحين: كذا قال وكأنه قلد الترمذي فانظر التفصيل في 0 المشكاة) رقم (2248) و(ضعيف أبي داود) رقم (264)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
ترمذي (3562) ابن ماجه (8294)
عاصم بن عبيد اللّٰه : ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 60

الحكم على الحديث:
د. ماهر الفحل: وفي الإسناد عاصم بن عبيد الله ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں