الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
105. امام نماز میں تخفیف کرے
حدیث نمبر: 105
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا ام احدكم للناس، فليخفف الصلاة، فإن فيهم الكبير وفيهم الضعيف وفيهم السقيم، وإن قام وحده فليطل صلاته ما شاء"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ، فَلْيُخَفِّفِ الصَّلاةَ، فَإِنَّ فِيهِمُ الْكَبِيرَ وَفِيهِمُ الضَّعِيفَ وَفِيهِمُ السَّقِيمَ، وَإِنْ قَامَ وَحْدَهُ فَلْيُطِلْ صَلاتَهُ مَا شَاءَ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے اسے چاہئیے کہ وہ نماز میں اختصار کرے، کیونکہ مقتدیوں میں بعض بوڑھے، بعض کمزور اور بعض بیمار ہوتے ہیں اور اگر وہ تنہا نماز پڑھے تو جس قدر چاہے لمبی نماز پڑھے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الأذان، باب إذا صلى لنفسه فليطول ما شاء، رقم: 703 - صحيح مسلم، كتاب الصلاة، باب أمر الأئمة بتخفيف الصلوٰة فى تمام، رقم: 467/184، حدثنا ابن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها، وقال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:.... - مسند أحمد: 94/16، رقم: 109/8202 - مصنف عبدالرزاق، باب تخفيف الإمام، رقم: 3712 - شرح السنة، باب الإمام يخفف للصلوٰة، رقم: 842.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.