الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
طہارت کے مسائل
8. باب الغسل وحكم الجنب
8. غسل اور جنبی کے حکم کا بیان
حدیث نمبر: 106
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إني لا احل المسجد لحائض ولا جنب» .‏‏‏‏ رواه ابو داود. وصححه ابن خزيمة.وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إني لا أحل المسجد لحائض ولا جنب» .‏‏‏‏ رواه أبو داود. وصححه ابن خزيمة.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں حائضہ عورت اور حالت جنابت میں مبتلا مرد کیلئے مسجد میں داخلہ حلال نہیں کرتا (یعنی ان دونوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتا)۔ اس کو ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطهارة، باب في الجنب يدخل المسجد، حديث:232، وابن خزيمة، حديث:1328-جسرة بنت دجاجة: "لا ينزل حديثهاعن درجة الحسن".»

Narrated `A'ishah (RAA): Allah's messenger (ﷺ) said: "It is not permitted for a menstruating woman or one who is junub (sexually impure) to stay in the mosque." Related by Abu Dawud and Ibn Khuzaimah graded it as Sahihc
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.