الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
حدود کے مسائل
3. باب حد السرقة
3. چوری کی حد کا بیان
حدیث نمبر: 1060
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏لا يغرم السارق إذا اقيم عليه الحد» ‏‏‏‏ رواه النسائي وبين انه منقطع وقال ابو حاتم: هو منكر.وعن عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏لا يغرم السارق إذا أقيم عليه الحد» ‏‏‏‏ رواه النسائي وبين أنه منقطع وقال أبو حاتم: هو منكر.
سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب چور پر حد قائم کر دی جائے گی تو پھر مال کی ضمانت اس پر نہیں۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے اور خود ہی واضح کر دیا کہ یہ منقطع ہے اور ابوحاتم نے اسے منکر کہا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي، قطع السارق، باب تعليق يد السارق في عنقه، حديث:4987.* السند منقطع كما قال البيهقي: 8 /277 وغيره.»

'Abdur Rahman bin 'Auf (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "A thief is not to be fined if the prescribed punishment has been inflicted on him." Related by An-Nasa'i who said that its chain of narrators is disconnected.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.