الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
مسائل جہاد
1. (أحاديث في الجهاد)
1. (جہاد کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 1103
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن انس رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم دخل مكة وعلى راسه المغفر فلما نزعه جاءه رجل فقال: ابن خطل متعلق باستار الكعبة فقال: «اقتلوه» ‏‏‏‏ متفق عليه.وعن أنس رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم دخل مكة وعلى رأسه المغفر فلما نزعه جاءه رجل فقال: ابن خطل متعلق بأستار الكعبة فقال: «اقتلوه» ‏‏‏‏ متفق عليه.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر خود تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سر سے اتارا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا، اس نے کہا کہ ابن خطل کعبہ کے پردوں کے ساتھ چمٹا ہوا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے قتل کر دو۔ (بخاری و مسلم)

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الجهاد، باب قتل الأسير وقتل الصبر، حديث:3044، ومسلم، الحج، باب جواز دخول مكة بغير إحرام، حديث:1357.»

Anas (RAA) narrated that The Messenger of Allah (ﷺ) entered Makkah with a helmet on his head, and when he took it off, a man came to him and said, ‘lbn Khattal is hanging on to the curtains of the Ka'bah.’ The Prophet thereupon said, “Kill him.” Agreed upon.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.