الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
طہارت کے مسائل
9. باب التيمم
9. تیمم کا بیان
حدیث نمبر: 112
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله: «‏‏‏‏الصعيد وضوء المسلم وإن لم يجد الماء عشر سنين. فإذا وجد الماء فليتق الله وليمسه بشرته» .‏‏‏‏ رواه البزار وصححه ابن القطان لكن صوب الدارقطني إرساله،‏‏‏‏ وللترمذي عن ابي ذر نحوه وصححه والحاکم ايضا.وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله: «‏‏‏‏الصعيد وضوء المسلم وإن لم يجد الماء عشر سنين. فإذا وجد الماء فليتق الله وليمسه بشرته» .‏‏‏‏ رواه البزار وصححه ابن القطان لكن صوب الدارقطني إرساله،‏‏‏‏ وللترمذي عن أبي ذر نحوه وصححه والحاکم أيضا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مٹی مومن مسلمان کا وضو ہے خواہ دس برس تک اسے پانی نہ ملے۔ مگر جب پانی دستیاب ہو جائے تو پھر اللہ سے ڈرنا چاہیئے اور اسے اپنے جسم پر پانی پہنچانا چاہیئے۔
اسے بزار نے روایت کیا ہے اور ابن قطان نے صحیح قرار دیا ہے، تاہم دارقطنی نے اس کے مرسل ہونے کو درست اور قرین صواب کہا ہے۔ ترمذی میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے، اسے ترمذی نے صحیح قرار دیا ہے اور حاکم نے بھی صحیح کہا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البزار، في كش الأستار: 1 / 157، حديث: 310 وهو حديث حسن بالشواهد، والترمذي، الطهارة، حديث:124، من أبي ذر رضي الله عنه، وأبوداود، الطهارة، حديث: 332 وسنده حسن.»

Narrated Abu Hurairah (RAA): Allah’s Messenger (ﷺ) said: "The soil is a purifier for a Muslim, even if he does not find water for ten years; but if he finds water, he must fear Allah and let it touch his skin." Narrated Abu Dharr (RAA): a similar Hadith transmitted by at-Tirmidhi
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.