الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
شراکت کا بیان
1. کھانے، زادراہ میں اور اسباب میں شراکت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1132
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ اشعری کے لوگ جب جہاد میں فقیر ہو جایا کرتے ہیں اور ان کے گھر والوں کا کھانا مدینہ میں کم ہو جاتا ہے تو وہ اپنا تمام مال ایک کپڑے میں جمع کر لیتے ہیں پھر آپس میں ایک پیمانہ سے برابر برابر تقسیم کر لیتے ہیں تو یہ لوگ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.