الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
787. لوگوں کے معالات میں خواہ مخواہ دخل نہ دیا جا ئے
حدیث نمبر: 1152
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" دعوا الناس فليصب بعضهم من بعض، فإذا استنصح رجل اخاه فلينصح له".-" دعوا الناس فليصب بعضهم من بعض، فإذا استنصح رجل أخاه فلينصح له".
حکیم بن ابی یزید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور وہ صحابی رسول سے بیان کرتے ہیں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: لوگوں کو چھوڑ دو، وہ آپس میں ایک دوسرے سے معاملہ کرتے رہیں اور جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے نصیحت طلب کرے تو وہ (‏‏‏‏اس معاملے میں) اس کی خیر خواہی کرے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.