الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
1. ہبہ (تحفے تحائف دینے لینے) کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1153
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے، دستی یا ران کا گوشت کھانے کے لیے بلایا جائے تو میں ضرور جاؤں گا اور اگر میرے پاس ایک دستی یا ران کا گوشت ہدیہ میں (یعنی تحفہ) بھیجا جائے تب بھی میں قبول کر لوں گا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.