الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
کھانے کے مسائل
3. باب الأضاحي
3. (احکام) قربانی کا بیان
حدیث نمبر: 1162
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن جندب بن سفيان رضي الله عنه قال: شهدت الاضحى مع رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم،‏‏‏‏ فلما قضى صلاته بالناس نظر إلى غنم قد ذبحت،‏‏‏‏ فقال: من كان ذبح قبل الصلاة فليذبح شاة مكانها،‏‏‏‏ ومن لم يكن ذبح فليذبح على اسم الله. متفق عليه.وعن جندب بن سفيان رضي الله عنه قال: شهدت الأضحى مع رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم،‏‏‏‏ فلما قضى صلاته بالناس نظر إلى غنم قد ذبحت،‏‏‏‏ فقال: من كان ذبح قبل الصلاة فليذبح شاة مكانها،‏‏‏‏ ومن لم يكن ذبح فليذبح على اسم الله. متفق عليه.
سیدنا جندب سفیان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں عید قربان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا چکے تو دیکھا کہ ایک بکری ذبح کی ہوئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کسی نے نماز سے پہلے ہی اسے ذبح کر دیا ہے وہ اس کی جگہ دوسری بکری ذبح کرے اور جس نے ذبح نہیں کیا اسے «بسم الله» پڑھ کر ذبح کرنا چاہے۔ (بخاری، مسلم)

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الأضاحي، باب من ذبح قبل الصلاة أعاد، حديث:5562، ومسلم، الأضاحي، باب وقتها، حديث:1960.»

Jundub bin Sufian (RAA) narrated, 'I witnessed (the prayer of) 'Idul Ad-ha with the Messenger of Allah (ﷺ) and when he finished his prayer with the people, he looked at a sheep which had been sacrificed, so he said, "Anyone who has sacrificed before the prayer must sacrifice another goat instead (of the one which he slaughtered before the prayer) and if anyone has not sacrificed he should do so in Allah's name." Agreed upon.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.