الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
8. پاخانہ (جانے) کے وقت پانی رکھ دینا۔
حدیث نمبر: 117
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوئے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے لیے پانی رکھ دیا۔ (جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے نکلے تو) فرمایا: یہ پانی کس نے رکھا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ اسے دین کی سمجھ عنایت فرما۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.