الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
806. مسلمان اپنی شرطوں کے پابند ہیں
حدیث نمبر: 1176
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" المسلمون عند شروطهم".-" المسلمون عند شروطهم".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان اپنی شرطوں کے پابند ہیں۔ یہ حدیث صحابہ کی ایک جماعت سے مروی ہے، جن میں سیدنا ابوہریرہ، سیدہ عائشہ، سیدنا انس بن مالک، سیدنا عمرو بن عوف، سیدنا رافع بن خدیج اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم شامل ہیں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.