الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
118. زمانے کو برا مت کہو
حدیث نمبر: 118
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قال الله تعالى: " لا يقل ابن آدم: يا خيبة الدهر، فإني انا الدهر، ارسل الليل والنهار، فإذا شئت قبضتهما"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: " لا يَقُلِ ابْنُ آدَمَ: يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ، فَإِنِّي أَنَا الدَّهْرُ، أُرْسِلُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ، فَإِذَا شِئْتُ قَبَضْتُهُمَا"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ابن آدم کو ایسا نہیں کہنا چاہیے، ہائے زمانے کا برا ہو، کیونکہ میں ہی زمانہ ہوں (پیدا کرنے والا) اور لیل و نہار کو (مسلسل) میں ہی بھیجتا ہوں اور جب میں چاہوں گا، تو ان دونوں کو روک لوں گا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التفسير، سورة الجاثية، رقم: 4826، وكتاب الأدب، رقم: 6181، 6182، وكتاب التوحيد، رقم: 7491 - صحيح مسلم، كتاب الألفاظ من الأدب، باب النهى عن سب الدهر، رقم: 1/2246، 2، 3، 4، 5 - مسند أحمد: 110/16، رقم: 8215، حدثنا عبدالرزاق قال: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:.... - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب مثل المؤمن الذى لا يقرأ القرآن، رقم: 20936 - شرح السنة، باب ما يكره من ألفاظ العادة وحفظ المنطق، رقم: 3385.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.