الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث 657 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
طریقہ نماز کا بیان
7. نماز میں آمین کہنے کی فضیلت (اور آمین بالجہر)
حدیث نمبر: 119
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
327- وبه: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قال احدكم آمين وقالت الملائكة فى السماء آمين فوافقت إحداهما الاخرى غفر له ما تقدم من ذنبه.“327- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قال أحدكم آمين وقالت الملائكة فى السماء آمين فوافقت إحداهما الأخرى غفر له ما تقدم من ذنبه.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص آمین کہتا ہے تو فرشتے آسمان پر آمین کہتے ہیں، پھر اگر دونوں کی آمین ایک دوسرے سے مل جائے تو اس شخص کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «327- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 88/1 ح 193، ك 3 ب 11 ح 46) التمهيد 348/18، الاستذكار: 169، و أخرجه البخاري (781) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.