الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
طہارت کے مسائل
10. باب الحيض
10. حیض (سے متعلق احکام) کا بیان
حدیث نمبر: 122
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن انس رضي الله عنه ان اليهود كانوا إذا حاضت المراة فيهم لم يؤاكلوها فقال النبي صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏اصنعوا كل شيء إلا النكاح» .‏‏‏‏ رواه مسلم.وعن أنس رضي الله عنه أن اليهود كانوا إذا حاضت المرأة فيهم لم يؤاكلوها فقال النبي صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏اصنعوا كل شيء إلا النكاح» .‏‏‏‏ رواه مسلم.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ یہودیوں کے ہاں جب کسی عورت کو حیض آتا تو وہ اس عورت کے ساتھ کھانا پینا ترک کر دیتے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (اے مسلمانوں)! تم ہمبستری کے علاوہ ہر قسم کا فعل عورت کے ساتھ کر سکتے ہو۔ (مسلم)

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الحيض، باب جواز غسلالحائض رائس زوجها وترجيله...، حديث:302.»

Narrated Anas (RAA): The Jews used not to eat with a woman during her menstruation period, so the Prophet (Peace be upon him) said: "Do every thing else apart from sexual intercourse (with your wives)". [Reported by Muslim.]
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.