الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
حدود، معاملات، احکام
848. اگر کسی کے مویشی دوسرے کے باغ میں گھس جائیں تو . . .
حدیث نمبر: 1230
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" قضى ان على اهل الحوائط حفظها في النهار، وان ما افسدت المواشي بالليل ضامن على اهلها".-" قضى أن على أهل الحوائط حفظها في النهار، وأن ما أفسدت المواشي بالليل ضامن على أهلها".
حرام بن سعد بن محیصہ کہتے ہیں کہ سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک آدمی کے باغ میں داخل ہو گئی اور اس کا نقصان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ دیتے ہوئے فرمایا: دن کو حفاظت کرنا باغ کے مالکوں کی ذمہ داری ہے اور رات کے نقصان کے ذمہ دار مویشیوں کے مالک ہوں گے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.