الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
حدود، معاملات، احکام
869. کیا حلت و حرمت کے معاملات میں دل کا فیصلہ معتبر ہے؟
حدیث نمبر: 1261
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" ما انكر قلبك فدعه".-" ما أنكر قلبك فدعه".
سیدنا عبداللہ بن معاویہ بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: اے اللہ کے رسول! حرام کردہ چیزوں میں سے کون سی چیزیں میرے لیے حلال ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے، اس نے تین دفعہ سوال دوہرایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے۔ پھر فرمایا: سوال کرنے والا کون ہے؟ اس آدمی نے جواباً عرض کیا: جی ہاں، اے اللہ کے رسول! میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی کی ٹھونگ ماری اور فرمایا: جو چیز تیرے دل کو ناپسند لگے، اسے چھوڑ دے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.