الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
130. قریش کی عورتوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 130
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " خير نساء ركبن الإبل صالح نساء قريش، احناه على ولد في صغره وارعاه على زوج في ذات يده"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَيْرُ نِسَاءٍ رَكِبْنَ الإِبِلَ صَالِحُ نِسَاءِ قُرَيْشٍ، أَحْنَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اونٹ پر سفر کرنے والی عورتوں میں بہتریں قریش کی عورتیں ہیں، جو اپنے بچوں پر کم سنی میں انتہائی شفیق اور اپنے شوہر کے مال کی بہت زیادہ حفاظت کرنے والی ہیں۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب أحاديث الأنبياء، باب قوله تعالى ﴿إِذْ قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ﴾، رقم: 3434، وكتاب النكاح، رقم: 5082، وكتاب النفقات، رقم: 5365 - صحيح مسلم، كتاب فضائل نساء قريش: 2527/202، حدثنا محمد بن رافع وعبد بن حميد: قال ابن رافع: حدثنا، وقال عبد: أخبرنا، عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، عن أبى هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:.... - مسند أحمد: 105/16، رقم: 134/8227 - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب حق الرجل على امرأته، رقم: 20603 - شرح السنة، كتاب الفضائل، باب قال الله تعالىٰ ﴿يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ﴾، رقم: 3965.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.