الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
حدود، معاملات، احکام
926. کسی کو ضرر دینا ناجائز ہے
حدیث نمبر: 1326
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لا ضرر، ولا ضرار".-" لا ضرر، ولا ضرار".
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اپنے بھائی کو اس کے حق میں کمی کر دینے والا) نقصان پہنچانا اور (پہنچائی گئی اذیت سے) زیادہ ضرر پہنچانا جائز نہیں۔یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبادہ بن صامت، سیدہ عائشہ، سیدنا ابوہریرہ، سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا ثعلبہ بن مالک رضی اللہ عنہم سے موصولاً اور مرسلاً روایت کی گئی ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.