الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نماز کے احکام
1. باب المواقيت
1. اوقات نماز کا بیان
حدیث نمبر: 137
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن جبير بن مطعم قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏يا بني عبد مناف لا تمنعوا احدا طاف بهذا البيت وصلى اية ساعة شاء من ليل او نهار» . رواه الخمسة. وصححه الترمذي وابن حبان.وعن جبير بن مطعم قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏يا بني عبد مناف لا تمنعوا أحدا طاف بهذا البيت وصلى أية ساعة شاء من ليل أو نهار» . رواه الخمسة. وصححه الترمذي وابن حبان.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبد مناف کی اولاد! بیت اللہ کے طواف کرنے والے کسی کو مت منع کرو (کہ وہ طواف نہ کرے) اور نہ کسی نماز پڑھنے والے کو (نماز پڑھنے سے منع کرو) خواہ وہ شب و روز کی کسی گھڑی میں یہ کام کرے۔
اسے پانچوں یعنی احمد، ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور ترمذی اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، المناسك، باب الطواف بعد العصر، حديث:1894، والترمذي، الحج، حديث:868، والنسائي، مناسك الحج، حديث:2927، وابن ماجه، الصلاة، حديث:1254، وأحمد:4 /80، وابن حبان (الإحسان): 3 /46، حديث: 1550.»

Narrated Jubair bin Mut'im (RA): Allah's Messenger (ﷺ) said: "O descendants of 'Abd Manaf! You must not prevent anyone who goes round this House (Ka'bah) and prays (here) at any hour of the night or day that he wishes." [Reported by al-Khamsah, at-Tirmidhi and Ibn Hibban graded it Sahih (authentic)].
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.