الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
137. دو قسم کی تجارت اور دو قسم کا لباس منع ہے
حدیث نمبر: 137
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال: قال:" ونهى رسول الله صلى الله عليه وسلم: عن بيعتين ولبستين، ان يحتبي احدكم في الثوب الواحد ليس على فرجه منه شيء، وان يشتمل في إزاره إذا ما صلى إلا ان يخالف بين طرفيه على عاتقه".
" ونهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن اللمس والإلقاء والنجش".
قَالَ: قَالَ:" وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَنْ بَيْعَتَيْنِ وَلِبْسَتَيْنِ، أَنْ يَحْتَبِيَ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْءٌ، وَأَنْ يَشْتَمِلَ فِي إِزَارِهِ إِذَا مَا صَلَّى إِلا أَنْ يُخَالِفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقِهِ".
" وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اللَّمْسِ وَالإِلْقَاءِ وَالنَّجْشِ".
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خرید و فروخت کے دو طریقوں اور لباس پہننے کی دو صورتوں سے منع فرمایا: (لباس کی ممنوعہ صورتیں یہ ہیں) تم میں سے کوئی شخص اس حال میں ایک کپڑے میں حبوہ کرے (۱) کہ اس کی شرم گاہ پر کپڑے نہ ہو۔ (۲) جب وہ (ایک چادر میں) نماز پڑھے تو اسے اس انداز سے لپیٹے کہ اس چادر کے دونوں کنارے اس کی گردن پر مخالف اطراف سے بندھے ہوں۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خرید و فروخت کا سامان چھو کر، یا کنکری پھینک کر سودا کرنے اور بیع بخش (دلالی کی بیع) سے منع کیا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الصلوٰة، باب ما يستر من العورة، رقم: 367، 368 وكتاب مواقيت الصلوٰة، رقم: 584، وكتاب البيوع، رقم: 2144، 2145 - صحيح مسلم، كتاب البيوع، باب إبطال بيع الملامسة والمنابذة، رقم: 1511/112، 1512/3 - مسند أحمد: 109/16، رقم: 141/8234، حدثنا عبدالرزاق همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:.....»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.